Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions امہات المومنین پر گستاخیوں اور غیر اخلاقی الزامات اور بہتانوں سے بچاو کے لیے قان

  • امہات المومنین پر گستاخیوں اور غیر اخلاقی الزامات اور بہتانوں سے بچاو کے لیے قان

    Posted by Muhammad Asif on December 28, 2025 at 12:11 am

    سورہ احزاب و دیگر مقامات پر قرآن مجید نے تصریح کے ساتھ ان اقدامات کی نشاندہی کی ہےجن کے ذریعے سے امہات کو منافقین کے غیر اخلاقی پروپیگنڈہ اور الزامات سے محفوظ رکھنا ہے۔ اس کے علاوہ سورہ آحزاب کی آیات 59 تا 61 واضح طور پر منافقین کے خلاف اقدام کا ذکر کرتی ہیں جو ظاہر ہے اس مرحلے کے لیے ہے جب تنبیہ اور نصیحت کے ذریعہ اصالح کی سب تدبیریں ناکام ہو گئیں۔ کیا موجودہ زمانے میں بھی اسلامی ریاست ایسی قانون سازی کر سکتی ہے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 6 days ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • امہات المومنین پر گستاخیوں اور غیر اخلاقی الزامات اور بہتانوں سے بچاو کے لیے قان

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 28, 2025 at 10:34 pm

    جی ہاں۔ بلکہ کرتی ہے۔ خواتین یا معاشرے کے کسی شہری یا طبقے کو کسی دوسرے سے شکایت ہوتی ہے تو قانون بھی حرکت بھی آتا ہے اور دیگر ضروری اقدامات بھی کیے جاتے ہیں۔

  • Muhammad Asif

    Member January 7, 2026 at 8:31 pm

    میری مراد یہ تھی کہ آج کے زمانے میں مسلمانوں میں سے ہی ایک گروہ نبی کی ازواج کی شان میں گستاخیوں کا مرتکب ہوتا ہے۔ کیا ایسے اشرار کے خلاف قانون سازی کی اجازت ہے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar January 11, 2026 at 10:18 pm

    جی ہاں۔ تنقید اور توہین میں فرق ہے۔ تنقید کی جا سکتی ہے اگر وہ علمی ہو۔ توہین تو کسی بھی فرد کی کرنے کی اجازت نہین۔

    ہتک عزت کا قانون موجود ہے۔ یہی قانون ہر مذہب کی قابل احترام ہستیوں کے لیے بھی لاگو کیا جا سکتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register