Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Superiority Of Angels Over Humans

  • Superiority Of Angels Over Humans

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 28, 2025 at 10:26 pm

    فرشتے خدا کے حضور میں رہتے ہیں۔ خدا ان سے براہ راست مخاطب ہوتا ہے جیسے انسانوں میں سے حضرت موسیٰ سے مخاطب ہوا۔

    وہ اختیار اور ارادہ رکھتے ہیں مگر خدا کی نافرمانی نہیں کرتے اور اس کے تمام احکام پر عمل کرتے ہیں۔

    یہ تمام فضیلتیں انسانوں کو حاصل نہیں۔

  • Ahraz Ahmad Atif

    Member December 29, 2025 at 7:44 am

    اس کا مطلب قرآن مجید میں اس کی صراحت نہیں ہے بلکہ یہ غامدی صاحب کا استنباط ہے۔ کیا میں صحیح سمجھا ہوں؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 29, 2025 at 11:49 pm

    استنباط تو کس پوشیدہ نتیجہ کو کہتے ہیں۔ یہاں یہ واضح طور پر معلوم ہوتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register