-
Permissible Entertainment
میرا سوال یہ ہے کہ جیسے کہ اج کل ہم انٹرٹینمنٹ کے لیے ڈرامے دیکھتے ہیں مثلا ارطغرل وغیرہ ۔ تو اس میں عورتیں بغیر حجاب کے ہوتی ہیں جس وجہ سے علماء کہتے ہیں کہ یہ دیکھنا جائز نہیں ۔ تو میرا سوال یہ ہے کہ حلال انٹرٹینمنٹ کے لیے کیا دیکھا جا سکتا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2270 days, 10,200 registered users have posted 71,539 messages under 21,352 unique topics on Ask Ghamidi.