-
آدم کا فساد
ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر عرفان نے جواب لکھا تھا …
انسان کی نیکی اور بدی میں انتخاب کی آزمایش شیطان کی وجہ سے نہیں ہے۔ وہ پہلے سے طے تھی۔ آدم کو دنیا میں بھیجنے کا ذکر آدم کو سجدہ کرانے سے پہلے کیا گیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب ابلیس نے ابھی سجدے سے انکار نہیں کیا تھا۔ اس وقت بھی فرشتوں نے انسان کو دیکھ کر یہ کہا تھا کہ یہ زمین میں فساد مچائے گا
تو کیا اسکا مطلب یہ ہے کہ فرشتوں کو اللہ سے زیادہ پتہ تھا کہ انسان دنیا میں فساد مچائے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2108 days, 9,744 registered users have posted 69,263 messages under 20,452 unique topics on Ask Ghamidi.