-
Remaining Salah In Congregation
جب ہم نماز کی جماعت میں شامل ہوتے ہیں تو مثلاً اگر ہم چوتھی رکعت میں آتے ہیں تو جو تین رکعت رہ گئیں وہ کس طرح پڑھیں گے کیا ایک رکعت پڑھ کر قعدہ کریں گے پھر دو رکعت پڑھیں گے یا دو رکعت پڑھ کر قعدہ کریں گے پھر ایک رکعت پڑھیں گے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2206 days, 9,977 registered users have posted 70,666 messages under 20,993 unique topics on Ask Ghamidi.