-
Doubt In Dua E Qunoot
دعائے قنوت جو عام طور پر پڑھی جاتی ہے اللّٰہم انا نستعینک ونستغفرک اس کے الفاظ پر غور کرتے ہیں تو اس میں اللّٰہ تعالٰی سے مانگا تو کچھ بھی نہیں اس میں تو صرف دعوے ہیں۔ کیا یہ دعا ٹھیک ہے ہم پڑھ سکتے ہیں اور اس کا حوالہ کیا ہے یہ کس حدیث کی کتاب میں ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2034 days, 9,398 registered users have posted 67,850 messages under 19,898 unique topics on Ask Ghamidi.