-
اسلام میں جبر اور رروحانی دباؤ کی حقیقت
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اللہ تعالیٰ کی یہ سنت ہے کہ وہ کسی انسان پر رروحانی دباؤ ڈال کر یا زبردستی اسے اسلام میں داخل کرے؟ کیا اللہ تعالیٰ کسی کو مجبور کرتا ہے کہ وہ کسی خاص مسلک یا فرقے کا حصہ بنے؟ قرآن مجید اور مستند حدیث اس بارے میں کیا رہنمائی فراہم کرتا ہے اور کیا اللہ کا قانون انسان کو ارادے اور انتخاب کی آزادی نہیں دیتا
آگر الله تعالٰی آزادی دیتا ہے۔ تو پھر کسی خاص موقعے پر الله تعالٰیٰ ایسا کرتا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2253 days, 10,123 registered users have posted 71,350 messages under 21,269 unique topics on Ask Ghamidi.