-
کیا انسان کو بھی زمین کی زینت کہا جاسکتا ہے ؟؟
اس آیت
اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَی الۡاَرۡضِ زِیۡنَۃً لَّہَا لِنَبۡلُوَہُمۡ اَیُّہُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا۔ 18:7
کی روشنی میں کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ انسان بھی اس دنیا کی زینت اور خوبصورتی ہیں؟
کیونکہ انسان تو تمام مخلوقات میں سب سے خوبصورت ہے تو کیا انسان پر زمین کی زینت ہونے کا اطلاق کیا جاسکتا ہے یا ایسا کہا جاسکتا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2167 days, 9,900 registered users have posted 70,022 messages under 20,773 unique topics on Ask Ghamidi.