-
Basic Knowledge Of Islam
کسی وڈیو میں غامدی صاحب نے کہا تھا کہ اگر عام آدمی چھ ماہ بھی دین کا علم سیکھے تو بنیادی اسلام کی باتیں سیکھ سکتا ہے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر میں اپنا گھر اور کام نہیں چھوڑ سکتا تو کوئی طریقہ ہے کہ میں سیکھ سکتا ہوں کونسی کتابیں کس ترتیب سے پڑھنی چاہئیں کیا وہ پی ڈی ایف میں مل سکتی ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2054 days, 9,561 registered users have posted 68,333 messages under 20,087 unique topics on Ask Ghamidi.