Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam قرآن اور سجدہ شکر

Tagged: 

  • قرآن اور سجدہ شکر

    Posted by Qamar Akhtar on February 15, 2026 at 7:45 am

    قران کی سات منزلیں ہیں ۔ ان کی تقسیم۔کب کس نے کس لیے کی۔ اور یہ کہ ۰

    قرآن کی کچھ سورتوں کی تلاوت کے دوران سجدہ کا نشان ملتا ہے ۔۔

    آیات سجدہ سے کیا مراد ہے ، یہ کیوں ہیں ۔ ان کی وجہ کیا ہے ۔ ان کے متعلق کیا احکام ہیں۔ سجدہ کرنے کا سہی طریقہ کیا ہے

    تکبیر کہی جائے گی یا نہیں۔

    کچھ لوگ قرآن پر ہی سجدہ کر لیتے ہیں ۔۔کیا یہ سہی ہے ۔ سورہ حج میں دو سجدے ہیں، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ایک سجدہ تلاوت ہے اور دوسرا سجدہ شکر . ان تمام سے متعلق رہنمائی فرما دیں۔ ۔۔شکریہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 6 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • قرآن اور سجدہ شکر

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar February 16, 2026 at 12:48 am

    بعض روایات میں آیا ہے کہ منزلیں صحابہ نے خود مقرر کی تھیں، اپنی تلاوت کے لیے۔

    (مسند إمام أحمد، مسند المدنيين، حديث أوس بن أبي أوس الثقفي وهو أوس بن حذيفة ،رقم الحديث: ١٦١٦٦ ،ج:٢٦ ،ص:٨٩)

    سجدوں کا معاملہ یہ ہے جہاں سجدے کا ذکر ہے وہاں رسول اللہ ﷺ نے بعض اوقات خود بھی سجدہ کیا ہے۔ لیکن یہ فرض یا واجب نہیں۔ جب تلاوت کی جا رہی ہوتی ہے کہ بعض اوقات ان مواقع پر دل چاہتا ہے سجدہ کر لیا جائے۔

    اس کا کوئی خاص طریقہ نہیں ہے۔

    یہی معاملہ سجدہ شکر کا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register