Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And Family Wasiyat

Tagged: 

  • Posted by Sulaiman Khan on February 20, 2026 at 7:27 am

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    کیا میں وصیت کرسکتا ہوں کہ میری موت کے بعد میری 2 بیٹیاں میری تمام جائیداد کی وارث ہوں گی؟

    Ahsan replied 2 weeks, 1 day ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Wasiyat

    Ahsan updated 2 weeks, 1 day ago 2 Members · 3 Replies
  • Ahsan

    Moderator February 20, 2026 at 8:00 am

    In short, yes you can. However make sure there is no injustice donento other heirs.

    For detailed response Please see

    Discussion 2587 • Reply 2615

    Hope this helps

  • Sulaiman Khan

    Member February 20, 2026 at 1:52 pm

    میں کہنا چاہ رہا تھا کہ قرآن نے بتایا ہے کہ میت کے مال کی تقسیم کس طرح ہوگی۔ مثال کے طور پر اگر کسی مرد کی دو بیٹیاں ہوں، اس کا والد زندہ ہو، اور ایک بیوی ہو، تو قرآن کے مطابق والد کو حصہ ملے گا، بیوی کو حصہ ملے گا، بیٹیوں کو حصہ ملے گا، اور باقی مال والد کی طرف چلا جائے گا کیونکہ میت کے بیٹے نہیں ہیں۔
    میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں وصیت کر دوں کہ میری وفات کے بعد میرا سارا مال میری دونوں بیٹیوں کو دے دیا جائے اور کسی اور کو نہ دیا جائے، تو اس میں کیا مسئلہ ہے؟ جناب غامدی صاحب کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جن کے لیے وصیت مقرر کی ہے اُن کے بارے میں ہم اپنی وصیت نہیں کر سکتے، سوائے کسی خاص وجہ کے۔
    اب میرا سوال یہ ہے کہ میں خاص وجہ کے بغیر کیوں اپنی وصیت نہیں کر سکتا؟ اگر میں آیت کو اس طرح سمجھوں کہ اگر میت نے اپنی اولاد کے حق میں وصیت نہ کی ہو تو اللہ کی تقسیم نافذ ہوگی، اور اگر میں وصیت کر دوں کہ میرا سارا مال میری دونوں بیٹیوں کو ملے اور کسی اور کو نہ ملے تو میری وصیت کیوں نافذ نہیں ہوگی؟
    غامدی صاحب کی بات کو سمجھا کر بتائیں کہ خاص وجہ کے بغیر ہم اللہ کی مقرر کردہ تقسیم کے مطابق وصیت کرنے پر کیوں مجبور ہیں؟

  • Ahsan

    Moderator February 20, 2026 at 11:07 pm

    Actually Ghami sb understanding is similar to what you said that the law of inhereitance is applicable in the absence of a will as mentioned in link above. For Ghamidi sb response please see

    Discussion 80202

    If you still not satisfied, please register for the live session with Ghamidi sb

You must be logged in to reply.
Login | Register