-
Surah Al Aaraf Verse 32-33 – Application Of Zeenat
Assalamualaikum!
Surah Al Aaraf verse 32-33:
اے بنی آدم! ہر مسجد کی حاضری کے وقت اپنے لباس پہنو اور کھاؤ پیو البتہ اسراف نہ کرو۔ خدا اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ پوچھو، کس نے حرام ٹھہرایا ہے اللہ کی اس زینت کو جو اس نے اپنے بندوں کے لیے پیدا کی اور رزق کی پاکیزہ چیزوں کو؟
آیت کے سیاق سے معلوم ہوتا ہے کہ یہاں مسجد کی حاضری کے وقت لوگوں کی بلاوجہ بنائی ہوئی حرمتوں کی تردید کی گئی ہے۔ اور وہ زینت سے مراد لباس اور کھانے کی چیزیں ہیں۔
جبکہ تفسیر میں غامدی صاحب نے یہاں آواز کی زینت مطلب گانے تک کو شامل کیا ہے۔
اسکی کیا وجہ ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi