-
Sexual Thoughts
ہم جس کو پسند کرتے ہے أس کے بارے جنسی خیالات سوچنا کوئی گناہ ہے ؟ مثلاً یہ سوچنا کہ شادی کے بعد أس کے ساتھ ایسے جنسی تعلق قائم کروں گا ، ایسے کروں گا ویسے کروں گا وغیرہ مطلب خیالی دنیا بنانا باقی میں کسی بھی لڑکی یا خاتون کے بارے میں ایسے خیالات نہیں سوچتا کیونکہ مجھے پتا ہے وہ زنا کے خیالات ہوتے باقی صرف جو میرا پسندیدہ شخص أس کے بارے سوچتا ہوں وہ بھی ذہن میں یہ رکھ کر کہ شادی کے بعد ایسا کروں گا ، زنا کے طور پر نہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2193 days, 9,952 registered users have posted 70,433 messages under 20,919 unique topics on Ask Ghamidi.