-
Hadith On Seeking Knowledge Even As Far As China
مجھے یاد نہیں ہے۔ چاہیے آپ کو تعلیم کے لیے چین جانا پڑے۔
یہ حدیث کس کتاب میں بیان ھوئی ھے اور یہ درست حدیث مانی جاتی ہے؟۔ اگر درست نہیں ہے کیا وجہ ہے؟ یا اسکا مطلب تھا اور لوگوں نے ظاہر مطلب سمجھا
عام طور پر لوگ اسے تعلیم کے تقریب کے موقع پر بیان کرتے ہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2265 days, 10,167 registered users have posted 71,487 messages under 21,327 unique topics on Ask Ghamidi.