-
هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ میں رَسُوْلَهٗ کا مفہوم؟
کیا اس مفہوم کی آیات هُوَ الَّذِیْۤ اَرْسَلَ رَسُوْلَهٗ بِالْهُدٰى وَ دِیْنِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهٗ عَلَى الدِّیْنِ كُلِّهٖ وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُوْنَ۠۔ صرف رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے آئی تھی یا یہ تمام انبیاء کے لئے ہیں ؟
ان آیات میں رَسُوْلَهٗ کا مطلب صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں یا تمام رسول ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2313 days, 10,424 registered users have posted 71,827 messages under 21,492 unique topics on Ask Ghamidi.