-
Saying Alhamdulillah And Yarhamukallah After Sneeze
السلام و علیکم برائے مہربانی یہ بتا دیجیے کے مجھے hayfever ہے اور میرے میاں کو شکایت ہوتی ہے کے میرے جھینک آنے پے اُنکو بار بار الحمد اللّٰہ کہنا پرتا ہے اور وہ تھوڑے وہمی ہیں تو کھانا کھاتے ہوئے انکو کھانا چھوڑ کے توجّہ سے کہنا پرتا ہے تو وہ کافی پریشان بھی ہوتے ہیں اور غصہ بھی کرتے ہیں تو کیا یہ لازمی ہے کے ہر بار جھینک سن کے وہ الحمد اللّٰہ بھی کہیں
جزاک اللّٰہ خیر
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2097 days, 9,711 registered users have posted 69,111 messages under 20,385 unique topics on Ask Ghamidi.