-
پروگرام کا لنک
استاد محترم کلب میں اپنے پروگرام کا حوالہ دے رہے ہیں جو اٹلانٹا امریکہ کا ہے ۔
۱) اٹلانٹا کا پروگرام کون سا ہے ؟ مکمل لنک بتا دیں ۔
۲) یہ پروگرام کب کا ہے اور مکمل لنک اس سوال جواب کی محفل کا بھی ۔
۳) میں نے کچھ عرصہ قبل ایک سوال اپ لوڈ کیا تھا ، جواب نہیں موصول ہو ، کیا ایپ صحیح کام کر رہی ہے یا ڈیلیٹ کر کے ری انسٹال کی جائے ۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2221 days, 10,017 registered users have posted 70,873 messages under 21,067 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.