-
بچے کی پیدائش پر شرعی رواسم
اسلام و علیکم، کی وجوھات کی وجہ سے لڑکی کی پیدائش پر سواے آذان کے کوئ اور رسم نہیں ھوئ (اسلامی) شہد نہیں چٹایا کہ وقت سے پہلے پیدا ھوئ، (neo Nataly emergency for weeks)
الحمدللہ اب بچی بالغ ھے۔ اب کیا کر سکتے ھیں کیا کفارہ ھوگا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2118 days, 9,760 registered users have posted 69,340 messages under 20,484 unique topics on Ask Ghamidi.