-
بنی اسرائیل کے انبیاء نے بنی اسرائیل سے باہر دین کی دعوت کیوں نہیں دی ؟
قرآن میں بار بار بنی اسرائیل کو مخاطب کیا گیا ہے۔ تو کیا حضرت یعقوب کے بعد اور حضرت موسی وغیرہ کے دور میں اسلام صرف انکے یعنی بنی اسرائیل کے خاندان تک محدود تھا ؟ کیا موسی اور پہلے کے انبیاء نے غیر بنی اسرائیل کو دین کی دعوت نہیں دی ؟ آج بھی ہم سنتے ہیں کہ یہودی صرف یہودیوں کو اپنے دین کی دعوت دیتے ہیں۔
پوچھنا یہ تھا کہ بنی اسرائیل کے انبیاء خصوصاً حضرت موسی کے پاس تو دین اسلام تھا تو انہوں نے بنی اسرائیل کے باہر لوگوں کو دین اسلام کی دعوت کیوں نہیں دی اور دی تو کیا وہ لوگ بھی بنی اسرائیل کہلائے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2114 days, 9,754 registered users have posted 69,313 messages under 20,478 unique topics on Ask Ghamidi.