Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions فساد فی الارض کسے کہتے ہیں ؟

  • فساد فی الارض کسے کہتے ہیں ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 11, 2026 at 1:25 pm

    قرآنی لفظ فساد فی الارض سے کیا مراد ہے جسکی سزاء موت ہے ؟؟ کیا کوئی ایسی فساد فی الارض بھی ہے جسکی سزاء موت نہ ہو ؟؟

    ایک اسکالر کہتے ہیں کہ خدا کے احکامات کے خلاف اپنے نفس کی یا کسی دوسرے شخص کی یا زمانے کی اطاعت کرنا فساد فی الارض ہے۔ اور فسادی شخص یا ملک سے لڑنا دین کا تقاضہ ہے اور ان سے امن کی بات کرنا منافقت ہے۔ کیا یہ بات صحیح ہے ؟؟

    فساد فی الارض کے معنی تفصیل سے بتائیں تاکہ پورے معاملے کی وضاحت ہوسکے ؟؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 weeks, 6 days ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • فساد فی الارض کسے کہتے ہیں ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 11, 2026 at 11:20 pm

    فساد فی الارض انفرادی جرائم کو نہیں کہتے جیسے چوری کرنا یا قتل کرنا۔ البتہ ڈاکہ اور دہشت گردی، بغاوت اور ناحق جنگ چھیڑنا جیسے جرائم فساد فی الارض کے زمرے میں آتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register