Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کیا سائنس کا علم حاصل کرنا دین کا حصہ ہے ؟؟

  • کیا سائنس کا علم حاصل کرنا دین کا حصہ ہے ؟؟

    Posted by Aejaz Ahmed on April 11, 2026 at 2:31 pm

    برائے مہربانی یہ بتائیے کہ کیا سائنس کا علم حاصل کرنا دین کا حصہ ہے ؟ اگر ہاں تو کیوں اور نہیں تو کیوں نہیں ؟

    Aejaz Ahmed replied 4 weeks, 1 day ago 2 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • کیا سائنس کا علم حاصل کرنا دین کا حصہ ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed updated 4 weeks, 1 day ago 2 Members · 4 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 11, 2026 at 11:15 pm

    دین تو بس وہی کے جو قرآن اور سنت میں ہے۔

    آپ کا سوال دین سے اس طرح متعلق ہوتا ہے کہ زندگی کے عملی کاموں میں انسان کو اخلاقی اصولوں کی پاس داری کرنی ہے، یہ دین کا موضوع ہے۔ کسی نے سائنس پڑھنے کا انتخاب کیا ہے تو اس علم سے کسی کو نقصان نہ پہنچائے اور فایدہ پہنچائے اور اپنی اخلاقی زمہ داریاں پوری کرے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member April 12, 2026 at 12:25 am

    آپ کی بات سے میں یہ سمجھا کہ سائنسی علم کے استعمال کا جو اخلاقی پہلو ہے وہ تو دین سے متعلق ہے مگر سائنس کا علم حاصل کیا جائے یا نا کیا جائے یہ دین کا حصہ نہیں ہے۔

    اگر اوپر کی بات درست ہے تو کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ سائنسی علوم کا حصول تو دین کا حصہ نہیں ہے مگر یہ اللہ کے اسکیم کا حصہ ضرور ہے۔ کیونکہ انسانوں کو اللہ پیدا کرتا ہے اور انسانوں کو غذا، پانی، صحت، نقل و حمل اور مواصلات وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ سب چیزیں بغیر سائنسی علوم کے حصول کے ممکن نہیں ہیں۔

    تو کیا ہم کہہ سکتے ہیں کہ سائنسی علوم کا حصول دین کا حصہ تو نہیں مگر اللہ کی مشیت اور اسکی کا حصہ ضرور ہے ؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 13, 2026 at 3:47 am

    جی ہاں۔

  • Aejaz Ahmed

    Member April 13, 2026 at 4:00 am

    جزاک اللہ

You must be logged in to reply.
Login | Register