-
ختمِ نبوت کے منکر کے پیچھے نماز کا حکم کیا ہے؟ ❓
“اگر کوئی شخص ختم نبوت کے عقیدے کے خلاف نبوت کا دعویٰ کرتا ہے، اور اسے کفر قرار دیا جاتا ہے، جیسے مرزا غلام احمد اور ان کی جماعت . تو کیا ایسے شخص کو مسلمان نہیں سمجھا جائے گا؟ اور اگر اسے مسلمان سمجھا بھی جائے، تو کیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہوگا یا نہیں؟”
اگر وہ کفر کرتے ہیں تو ان کے پیچھے نماز کیسے جائز ہے یہ بھی بتا دیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2119 days, 9,763 registered users have posted 69,349 messages under 20,488 unique topics on Ask Ghamidi.