Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions سورہ الاعراف آیت 20 کی تشریح

  • سورہ الاعراف آیت 20 کی تشریح

    Posted by Aejaz Ahmed on April 16, 2026 at 3:07 am

    اس آیت میں شیطان کا آدم کے فرشتہ بننے اور ہمیشہ کی زندگی سے کیا مراد ہے ؟ یہ دونوں باتیں کس چیز کی تشبیہ تھیں یعنی جسطرح محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا یہ تولید کا شجر تھا تو تولیدی عمل سے انسان کسطرح فرشتہ بن سکتا ہے اور اس عمل سے انسان کو کسطرح ہمیشہ کی زندگی مل سکتی ہے ؟ ان دونوں تشبیہات کے درست معنی کیا ہیں ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks, 1 day ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • سورہ الاعراف آیت 20 کی تشریح

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 16, 2026 at 5:06 am

    یہ دونوں باتیں اس نے جھوٹ کہہ تھیں۔ مگر قسم کھائی اور بار بار کہا تو آدم اور حوا اس کی باتوں میں آگئے۔

    البتہ اتنی بات درست تھی کہ نسل آدم کی بقا اسی شجر تناسل سے قائم ہونا تھی۔

You must be logged in to reply.
Login | Register