Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions گھر میں دین کے متعلق علم کی بات

  • گھر میں دین کے متعلق علم کی بات

    Posted by Liaquat Ali on April 16, 2026 at 12:39 pm

    السلام علیکم، ہم عام مسلمانوں کے گھروں میں اسلام کے متعلق کوئی علمی بات کرنا بڑا مشکل بن جاتا ہے، بڑی کوشش کر کے اگر کوئی سادہ سی بنیادی بات جیسے ہم کیوں مسلمان ہیں، وہ کونسی بنیادی بات ہے جو ایک مسلم اور غیر مسلم میں فرق پیدا کرتی ہے۔ اکثر گھر والے ایسی باتوں پر بے زاری محسوس کرتے ہیں۔ کیا میں کچھ غلط کرتا ہوں، اپنوں کے اس طرح کے رویے بڑی تکلیف دہ بھی ہو جاتے ہیں۔ اور پھر ایک ذمہ داری کا حساس بھی ہریشان کرتا ہے کہ کیسے ان سب کو یہ باور کروایا جائے کہ دین سے متعق گفتگو بھی ہماری زندگی کا حصہ ہونی چاہیے۔ کچھ رہنمائی فرما دیں۔

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • گھر میں دین کے متعلق علم کی بات

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 weeks ago 2 Members · 1 Reply
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 16, 2026 at 10:38 pm

    علمی گفتگو کے لیے مزاج علمی ہونا چاہیے۔ یہ کم لوگوں میں ہوتا ہے۔ ایسی گفتگو وہاں کریں جہاں کسی میں یہ مزاج ہو۔

    عام لوگوں سے جب اس قسم کی گفتگو کی جائے تو انداز علمی نہیں ہونی چاہیے۔ فطری انداز گفتگو کرنی چاہیے۔ جس میں سادہ عقلی اصولوں کے مطابق بات کی جائے۔ یہ چیز بھی سیکھنی پڑتی ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register