-
قوموں کی سرکشی اور نافرمانی کی سزا اسی دنیا میں
السلام علیکم
میں نے کئی دفعہ غامدی صاحب سے سنا کہ افراد کے معاملے میں اکثر معاملوں میں سرکشی اور نافرمانی کی سزا آخرت میں ملتی ھے اور قوموں کے معاملے میں اس دنیا میں۔
اس کے تائید میں قران کی کوئ نص یا کوئی حدیث
اگر بتائیں تو مہربانی ھو گی۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2114 days, 9,754 registered users have posted 69,313 messages under 20,478 unique topics on Ask Ghamidi.