-
کیا عدالتوں میں انگریز کے نظام پر چلنا شرک ہے ؟
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عدالتوں میں انگریز کے نظام پر چلنا شرک ہے، بینکوں میں سود کے نظام پر چلنا شرک ہے اور کالجوں اور یونیورسٹیوں میں مخلوط نظام پر چلنا شرک ہے۔
برائے مہربانی تفصیل سے بتائیں کہ کیا یہ چیزیں شرک ہیں اور نہیں تو کیوں نہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2108 days, 9,743 registered users have posted 69,261 messages under 20,452 unique topics on Ask Ghamidi.