-
قربانی کا حکم کہاں پر آیا ہے ؟
محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے اور اسکے رسول نے قربانی کا حکم دیا ہے اس لئے ہمیں قربانی کرنا چاہیئے تو برائے مہربانی یہ فرمائیں کہ یہ حکم قرآن اور احادیث میں کہاں آیا ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2115 days, 9,755 registered users have posted 69,319 messages under 20,479 unique topics on Ask Ghamidi.