-
قربانی مسئلہ
ہم چاربھائی ہیں چاروں شادی شدہ ہیں سب کا الگ الگ کھانے کا سسٹم ھے تیں بھائی ایک بلڈنگ میں رہیتے ہیں ایک الگ گھر میں رہتتا ھے والدیں حیات ہیں اور ایک بیٹے کے ساتھ رہتے ہیں اور والد گھر کا سربراہ ہے
دو بھائی قربانی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں دونوں بھائی مل کے رقم والد کو دیں اور گھر کے سربراہ کی طرف سے بکرے /چھترہ کی قربانی ھو سکتی ھے ؟
یا دونوں بھائی الگ قربانی کریں گے ؟
جو بیٹا والدین کے ساتھ رہتا ھے صرف اس کی رقم سے سربراہ کی طرف سے قربانی ھو گی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2142 days, 9,819 registered users have posted 69,712 messages under 20,643 unique topics on Ask Ghamidi.