-
How To Define Fitna
قرآن کے مطابق “فتنہ قتل سے بھی بدتر ہے” (2:191)۔
اب یہاں یہ طے کرنا ضروری ہے کہ اصل فتنہ کیا ہے؟ کیا پوری قوم کے حقِ جمہوریت کو سبوتاژ کرنا، عوامی مینڈیٹ چوری کرنا اور عوام کی مرضی پر شب خون مارنا فتنہ ہے؟ یا پھر اس ناانصافی کے خلاف قوم کا منظم ہو کر اپنے حق کے لیے آواز اٹھانا فتنہ ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2147 days, 9,836 registered users have posted 69,772 messages under 20,676 unique topics on Ask Ghamidi.