Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Qurbani

  • Qurbani

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 14, 2026 at 4:25 am

    پوچھنا اور مواخذہ دو مختلف مفہوم رکھتے ہیں۔ مواخذہ کے معاملے میں سزا ہو سکتی ہے جب کہ یہ پوچھ لیا جائے کہ آخر کس بنیاد پر خدا کے ارشاد پر عمل نہیں کیا تو یہ الگ معاملہ ہے۔ اس کا کوئی معقول جواب نہیں ہوگا تو شرمندگی ہوگی۔

    • Mohammad Hasan

      Member May 15, 2026 at 9:10 pm

      Farz h to kya daleel h

      Aur agar nafil h to kya daleel h aur Hajj k mauke pr qurbani kiya h

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 17, 2026 at 12:16 am

    فرض کے لیے دلیل چاہیے ہوتی ہے۔ جب کوئی چیز فرض نہ بتائی گئی ہو تو وہ فرض نہیں۔

    قربانی کو قرآن و سنت میں کسی جگہ فرض نہیں بتایا گیا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register