-
قرآن میں ابراہیم کے پورے امت کہنے سے کیا مراد ہے ؟؟
سورہ النحل کی آیت
اِنَّ اِبۡرٰہِیۡمَ کَانَ اُمَّۃً قَانِتًا لِّلّٰہِ حَنِیۡفًا ؕ وَ لَمۡ یَکُ مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
واقعہ یہ ہے کہ ابراہیم ( علیہ السلام ) اپنی ذات سے ایک پوری امت تھا ، اللہ کا مطیع فرمان اور یکسو ۔ وہ کبھی مشرک نہ تھا ۔
اس میں حضرت ابراہیم کے پورے امت ہونے سے کیا مراد ہے ؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2145 days, 9,828 registered users have posted 69,730 messages under 20,659 unique topics on Ask Ghamidi.