Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Shah Wali Ullah And Khatm E Nabowat

  • Shah Wali Ullah And Khatm E Nabowat

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 23, 2026 at 11:55 pm

    پہلے شاہ صاحب لکھتے ہیں کہ وہ قائم الزمان ہیں جن کے ذریعے سے فیصلے وارد ہوتے ہیں۔ پھر وہ بتاتے ہیں کہ دشموں کے خلاف جہاد کا فیصلہ ان کے توسط سے نافذ ہوا۔

    یہ ایک فیصلہ انھوں نے بتایا جو اس طرح نافذ ہوا۔ ورنہ اس مقام کے مطابق ہر فیصلہ ان کے توسط سے نافذ ہوتا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register