Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions منافقین کی پہچان

  • منافقین کی پہچان

    Posted by Jan Mengal on May 18, 2026 at 1:39 pm

    قران مجید میں ھے کفار و منافقین سے جہاد کرنے کا حکم ھے اور قران سے یہ بھی معلوم ھوتا ھے کہ نبی صلی اللہ وعلیہ و سلم کو معلوم نہیں تھا کہ کون منافق ھے جیسے غزوہ تبوک میں کچھ لوگوں کو انہوں نے رخصت دی تو اللہ تعالٰی نے بتایا کہ اللہ تمھے معاف کرے یہ تم نے کیا جو دراصل منافقین کو الگ کر رھے تھے اس بات کو سمجھائیں۔

    جان محمد مینگل

    Dr. Irfan Shahzad replied 5 days, 16 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • منافقین کی پہچان

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 21, 2026 at 10:51 pm

    منافقین اگر مکمل طور پر مومنوں سے الگ ہو جاتے جیسا کہ غزنوی تبوک کے موقع پر ممکن ہو گیا تھا تو اب ان سے بھی جنگ کی جاتی۔ مگر ایسا نہ ہو سکا تو پھر وہ مسلمانوں کے درمیان مسلمان بن کر رہتے رہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register