-
Nikah
ایک شخص نے ایک لڑکی کو اس کی بلوغت سے پہلے (یعنی بچپن میں) شہوت کے ساتھ چھوا یا گود میں لیا، پھر جب وہ لڑکی بالغ ہو گئی، تو اس نے دوبارہ اسے شہوت کے ساتھ چھوا، لیکن زنا نہیں کیا۔ اب وہ شخص سچے دل سے اللہ تعالیٰ سے توبہ کر چکا ہے۔ وہ اس لڑکی سے نکاح کرنا چاہتا ہے، لیکن: وہ شخص لڑکی سے نہ توبہ کا مطالبہ کر سکتا ہے اور نہ ہی اسے یہ بات بتا سکتا ہے۔ ❓ سوال یہ ہے: 1. کیا ایسا شخص، جو سچے دل سے توبہ کر چکا ہو، اس لڑکی سے نکاح کر سکتا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2136 days, 9,806 registered users have posted 69,626 messages under 20,609 unique topics on Ask Ghamidi.