-
Taking Profit From Meezan Bank
السلام علیکم
غامدی صاحب کا اس سلسلے میں کیا رائے ھے کہ اگر پیسے میزان بینک میں جمع کئے جائیں تو اس سے جو پرافٹ ہر مہہنے ملتا ھے وہ جائز ھے کہ نہیں۔یہ سوال میرے بھائی نے بھیجا تھا
والسلام
جان محمد مینگل۔وینکور کینیڈا۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2149 days, 9,837 registered users have posted 69,789 messages under 20,681 unique topics on Ask Ghamidi.