Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Youth And Islam Working In Places Selling Alcohols

Tagged: 

  • Working In Places Selling Alcohols

    Posted by Altaf Asar on May 30, 2026 at 8:32 am

    اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰى وَبَرَكاتُهُ

    کیا امریکہ یا کسی اور ملک میں گیس اسٹیشن کا کام جائز ہے جہاں حرام اور حلال چیزوں کی خرید و فروخت بھی ہوتی ہے۔

    اس طرح کی کمائ کو کس حد تک حلال یا حرام کہ سکتے ہیں۔ اور کیا مجبوری کے تحت اس کام کو سالوں یا ہمیشہ کاروبار کے طور چلایا جاسکتا ہے ؟

    Altaf Asar replied 2 weeks, 1 day ago 2 Members · 8 Replies
  • 8 Replies
  • Working In Places Selling Alcohols

    Altaf Asar updated 2 weeks, 1 day ago 2 Members · 8 Replies
  • Ahsan

    Moderator May 31, 2026 at 2:29 am

    According to Ghamidi sb a work at such places is acceptable where the primary purpose is different then selling forbidden things.

    However, as a muslim who are suppose to promote goodness should avoid such businesses

    Please Watch

    https://youtu.be/YX84NFyXzfE?si=MMeFhWNGi7pvpmoI

  • Ahsan

    Moderator May 31, 2026 at 2:30 am
  • Ahsan

    Moderator May 31, 2026 at 2:31 am
  • Altaf Asar

    Member June 1, 2026 at 8:26 am

    آپ کے جواب کے بعد مزید معلومات اور سوالات –

    ان سٹورس میں صرف شراب ہی نہیں بلکہ کئ طرح کی نشہ آور چیزیں بھی بیچی جاتی ہیں جو کہ قانونی طور سے بھی ممنوع بلکہ جرم ہیں۔ مزید یہ کہ فحش رسائل اور فلمیں بھی بیچی جاتی ہیں جو کہ قانونی طور سے بھی ممنوع بلکہ جرم ہیں – ساتھ ساتھ جوا کی مشینیں بھی رکھی جاتی ہیں ان سٹورس میں جنکو یہ بتا کر لگایا جاتا ہے کہ یہ بچوں کے کھیلنے کے لیۓ ہیں مگر ان پر لوگ جوا کھیلتے ہیں جس سے ان اسٹورس کی آمدنی مزید بڑھتی ہے۔

    ان پروگرامز میں جو صاحب، ((جو کہ خود بھی امریکہ میں رہتے ہیں، )) سوال پوچھ رہے ہیں غامدی صاحب سے کیا ان کو یہ سب نہیں پتا ؟

    اور پروگرامز میں صرف شراب یا نشے کی حد تک پوچھا گیا باقی حرام کی چیزیں جیسے جھٹکے کے گوشت یا چکن یا ٹرکی پکا کر، جو ان سٹورس پر خریدی اور بیچی جاتی ہیں، کا کوئ ذکر ہی نہیں۔

    ان سب چیزوں کے باوجود بھی غامدی صاحب کیا کہیں گے ؟ مندرجہ بالا کام میں شراب چھور کر باقہ ۔ماندہ کام غیر قانونی اور جرم کے زمرے میں آتے ہیں یا آسکتے ہیں۔ ہو سکتا میں غلط ہوں اور صحیح بھی ہوسکتا ہوں۔

    ہیاں صرف ان لوگوں کے اسٹورس کے بارے میں پوچھا جارہا ہے جن کے مالکان مسلمان ہیں۔ اور کئ کئ اسٹورس کے مالک ہیں۔ اور سالوں سے چلا رہے ہیں اور اب ان کی اولادیں بھی اسی کام میں لگ رہی ہیں۔

    یہ تمام معلومات اور سوالات ،اپنے اُستاد سے، ایک طالب علم کی حیثیت سے اپنے علم میں اضافے کیلۓ پوچھ رہا ہوں۔

  • Ahsan

    Moderator June 1, 2026 at 11:41 am

    I will recommend you to register for ask ghamidi session to ask Ghamidi sb this question directly.

    My personal opinion is that if anything is illegal or prohibited then it cannot be allowed in any circumstances unless to preserve live.

  • Altaf Asar

    Member June 3, 2026 at 11:33 am

    آپ کے جواب کا تہ دل سے شکریہ

    کیا آپ میرا یہ سوال غامدی صاحب کو براہراست ہیش نہیں کرسکتے ؟

    مجھے اُمید ہے کہ آپ کے اس عمل سے کافی لوگوں کو راہراست پر آنے میں مدد ملے گی – اللہ تعالی میری، آپ کی اور سب کی مدد فرماۓ – آمین

    میرے سوال کے بعد یقیناً غامدی صاحب کی راۓ ضرور تبدیل ہوگی جس سے لوگوں کو بھی سمجھنے کا موقع ملے گا ان شاء اللہ تعالی

    پھر سے آپ کا تہ دل سے شکریہ

  • Ahsan

    Moderator June 3, 2026 at 10:36 pm

    Unfortunately, the direct access to Ghamidi sb is not available to people residing outside US. Thats why i asked you register yourself to ask ghamidi session where you can present your question.

  • Altaf Asar

    Member June 4, 2026 at 3:32 am

    اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰى وَبَرَكاتُهُ

    میں امریکہ میں نہیں رہتا

    اگر کسی ذریعے سے آپ یا کوئ اور صاحب جو امریکہ میں رہتے ہوں اگر یہ سوالات غامدی صاحب کو پہنچا سکیں تو عنایت ہوگی

    جَزَاكَ اللهُ خَيرًا

You must be logged in to reply.
Login | Register