-
پانی میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو دو والی حدیث
صحیح بخآری کی ایک حدیث ہے کہ جب کسی مشروب میں مکھی گر جائے تو اس کو ڈبو دو، اس کے ایک پر میں بیماری اور ایک میں شفاء ہے۔ کیا اس حدیث میں راوی کی غلطی مانی جائے یا اس کی تاویل ممکن ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2153 days, 9,866 registered users have posted 69,829 messages under 20,699 unique topics on Ask Ghamidi.