Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions بدعت اور تطوع

  • بدعت اور تطوع

    Posted by Talha Mujahid on June 2, 2026 at 7:49 am

    کھانا کھلانا دعوت کرنے کی تاکید قرآن پاک میں کی گئی ہے. جس طرح قربانی کی تاکید ہے. اگر کوئی شخص قربانی بچے کی پیدائش کے وقت شکرگزاری کے لیے کر دیتا ہے تو وہ تطوع ہے، لیکن اگر کوئی شخص فوت شدہ کی وصیت پر لوگوں کو کھانا کھلا

    دیتا ہے تو یہ بھی تطوع ہی ہونا چاہیے


    https://youtu.be/FNrPOgMOlFQ?si=GOLoYFYaoaLb9n5t

    Dr. Irfan Shahzad replied 1 week, 1 day ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • بدعت اور تطوع

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 2, 2026 at 11:58 pm

    جی ہاں۔ اس میں کوئی حرج نہیں۔

    لیکن اگر اسے چالیسواں کے عنوان سے کرنے کی ضرورت نہیں۔ وہ ایک الگ رسم بن گئی ہے۔

  • Talha Mujahid

    Member June 3, 2026 at 1:04 am

    یہ کوئی معقول بات معلوم نہیں ہوتی کہ محض کسی اچھے کام کو نام دے کر رسم بنانے سے ہی وہ کام بدعت بن جائے.

    بدعت تو دین میں کسی بڑے انحراف کو بولا جاتا ہے ایسا انحراف جس سے دین کی شکل بدل جائے

    جیسا کہ عقیدہ امامت یا دین کی سیاسی تعبیر یا تصوف.

    کیا میری بات درست ہے؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 3, 2026 at 10:32 am

    بدعت انحراف کو نہیں، دین میں کسی نئی بات کے اضافے کو کہتے ہیں۔ یہ اپنی شکل کی۔ نیکی ہی ہوتی ہے۔ مگر بے بنیاد دعوی پر مبنی ہوتی ہے کہ یہ دین کا حصہ ہے۔ یہ حرام ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register