Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions برزخی جسم کی حقیقت کیا ہے ؟

  • برزخی جسم کی حقیقت کیا ہے ؟

    Posted by Dr. Ahmad Muhammad on June 5, 2026 at 1:37 pm

    اسلام علیکم محترم !

    استاذ غامدی صحیو لکھتے ہیں کہ مرنے کے بعدسوال جواب کے لئے روح جس جسم میں ڈالی جاتی ہے وو جسم وہ نہیں ہوتا جسے جلایا یا دفن کیا جاتا ہے بلکہ یہ کوئی اور جسم ہوتا ہوتا ہے جو فرشتوں کی طر ح نظر نہیں اتا ؛ سوال یہ ہے کے حدیث میں لفظ “لوٹا دینا “ استعمال ہوا ہے یعنی روح جسم کی طرف لوٹا دی جاتی ہہ ؛ کیا یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ لوٹنے سے مراد یہی جسم ہے جس میں وو دنیا میں رہا ؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 days, 23 hours ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • برزخی جسم کی حقیقت کیا ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 5, 2026 at 10:15 pm

    ما بعد الطبیعاتی حقائق جب انسانی زبان میں بیان کیے جاتے ہیں تو یہی محاورات استعمال کرنا پڑتے ہیں جو زبان میں موجود ہیں۔ تاہم یہ تشبیہات اور استعارات ہوتے ہیں۔ انھیں ان کے لغوی مفہوم میں نہیں لیا جا سکتا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register