Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions اللہ کے تخلیق میں ردوبدل کرنے سے کیا مراد ہے ؟

  • اللہ کے تخلیق میں ردوبدل کرنے سے کیا مراد ہے ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on June 16, 2026 at 10:49 am

    سورہ النساء کی آیت 119

    وَ لَاٰمُرَنَّہُمۡ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلۡقَ اللّٰہِ

    میں اللہ کے خلق میں تبدیلی سے کیا مراد ہے ؟؟

    کیا آج کے سائنسی دور میں ہم کہہ سکتے ہیں کہ ڈی این اے میں تبدیلی کرنا اور انسان کا اعلی نسل تیار کرنا اس سے مراد ہے ؟

    برائے کرم مثالوں سے بتائیں کہ اللہ کی تخلیق میں تبدیلی سے کیا مراد ہے ؟؟

    اور جانوروں اور پھلوں، سبزیوں وغیرہ میں ڈی این اے جو جینیاتی تبدیلی کی جاتی ہے وہ بھی اس میں شامل ہے ؟؟

    Aejaz Ahmed replied 8 hours, 38 minutes ago 3 Members · 4 Replies
  • 4 Replies
  • اللہ کے تخلیق میں ردوبدل کرنے سے کیا مراد ہے ؟

  • Farhan Musharraf

    Member June 16, 2026 at 12:08 pm

    آپ ارد گرد دیکھیں تو آپ کو نظر آۓگا کہ کیسے چکن فارمنگ، گوٹ فارمنگ اور زراعت کے طریقوں میں تبدیلی کی گئ اور اُس کے نتیجے میں زمین اور آسمان میں اور اُن کے نظام میں خرابیاں پیدا ہوئیں

  • Aejaz Ahmed

    Member June 18, 2026 at 2:33 pm

    ڈاکٹر عرفان شہزاد صاحب

    کیا آپ فرحان مشرف صاحب کی رائے سے متفق ہیں۔ برائے مہربانی تفصیلی جواب دیں

    @Irfan76

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 18, 2026 at 11:15 pm

    Ghamidi writes:

    194 This means that they shall pervert the nature on which God has created man; thus they will become advocates of polytheism instead of monotheism, and then, as a result, adopt all those things which fall under the ambit of changing their nature. For example, raḥbāniyyah, brahmachārī, men trying to imitate women and vice versa, and other similar nonsensical things.

    https://www.javedahmadghamidi.com/quran?chapter=4&paragraph=60&type=Ghamidi

  • Aejaz Ahmed

    Member June 19, 2026 at 3:14 am

    کیا آیت و لَاٰمُرَنَّہُمۡ فَلَیُغَیِّرُنَّ خَلۡقَ اللّٰہِ کے مفہوم میں جینیٹک انجنئیرنگ کے ذریعے انسانی ڈی این اے میں تبدیلی کرکے اعلی نسل تیار کرنا جیسے کہا جاتا ہے کہ ایپسٹین فائل والا جیفری ایپسٹین کرنا چاہتا تھا اور چکن فارمنگ، گوٹ فارمنگ اور زراعت کے طریقوں میں تبدیلی وغیرہ بھی شامل کی جاسکتی ہے ؟

You must be logged in to reply.
Login | Register