-
جمعہ
ہم ہم جہاں نماز پڑھتے ہیں وہ حصہ مسجد سے تھوڑا دور ہے ہم سپیکر کی اواز کی مدد سے اپنی جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں تو کیا ہماری اس طرح نماز ہو جائے گی کیونکہ اواز ہمیں ا رہی ہوتی ہے تو ہم نماز ادا کر لیتے ہیں یہ حصہ تقریبا مسجد کی حدود سے کافی باہر ہے تو اس کے بارے میں یہاں پر رہنمائی فرمائیں شکریہ جزاک اللہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2158 days, 9,882 registered users have posted 69,907 messages under 20,729 unique topics on Ask Ghamidi.