Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions کرائے کی رقم پر ذکوٰت

  • کرائے کی رقم پر ذکوٰت

    Posted by Sobia on June 20, 2026 at 11:28 pm

    تنخواہ جومحنت سے ملتی ہے، سے پیسے بچا کر مکان خریدا اور کراۓ پر دیا۔ تنخواہ پر ٹیکس کٹ چکا تھا۔ پھر کراۓ پر پانچ فیصد ذکوٰت کافی نہیں؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 21 hours, 32 minutes ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • کرائے کی رقم پر ذکوٰت

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 22, 2026 at 5:10 am

    یہ مکان آپ نے بچت سے خریدا۔ اب جو کرایہ آ رہا ہے اس پر الگ سے زکوۃ عائد ہوگی۔ یعنی دس فیصد۔ تاہم، یہ اس صورت میں ہے جب کرایہ قابل ٹیکس ہو۔

    نیز ٹیکسزز کو زکوۃ میں شمار کیا جائے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register