-
سورۂ بقرہ: مکمل تلاوت یا جزوی
حدیثِ نبوی ﷺ میں مذکور ہے کہ شیطان اس گھر سے بھاگ جاتا ہے جس میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے۔ اس ضمن میں یہ وضاحت مطلوب ہے کہ کیا اس فضیلت کے حصول کے لیے مکمل سورۂ بقرہ کی تلاوت مقصود ہے، یا اس کا کچھ حصہ تلاوت کرنا اس حدیث نبوی میں شامل ہے ؟
مزید یہ کہ گھر کو شیاطین، نظرِ بد اور زمین و آسمان کی مختلف آفات و شرور سے محفوظ رکھنے کے حوالے سے قرآن و سنت کی روشنی میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کا صحیح اور متوازن فہم کیا ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2189 days, 9,946 registered users have posted 70,389 messages under 20,900 unique topics on Ask Ghamidi.