-
سجدہ سہو
تکبیرات انتقال جیسے رکوع اور سجدے میں جانے کے لیے اللہ اکبر کہنا یا رکوع سے اٹھتے ہوئے سمع اللہ لمن حمدہ کہنا اگر بھول جائیں تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا
اور اگر امام کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہوں اور غلطی ہو جائے تو کیا سجدہ سہو کرنا ہوگا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2189 days, 9,946 registered users have posted 70,389 messages under 20,900 unique topics on Ask Ghamidi.