-
Covering Head By Slave Girl
کچھ علماء حضرات ایک روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ایک باندی کو اپنا سر ڈھکنے سے منع کیا اور چہرہ بھی تو یہ چیز بہت پریشان کرتی ہے کہ کیا یہ ایک عورت کا حق نہیں ہے چاہے کہ وہ باندی ہی ہے کہ وہ جس طریقے سے چاہے اپنے اپ کو ڈھانپے تو اپ کچھ بتا سکتے ہیں کہ اس کا کیا کانٹیکسٹ تھا یا یہ روایت ٹھیک بھی ہے یا نہیں
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2162 days, 9,891 registered users have posted 69,986 messages under 20,749 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.