Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 39:68 Explanation

Tagged: 

  • Quran 39:68 Explanation

    Posted by Abdul on June 27, 2026 at 1:53 am

    القرآن – سورۃ نمبر 39 الزمرآیت نمبر 68
    أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
    وَنُفِخَ فِى الصُّوۡرِ فَصَعِقَ مَنۡ فِى السَّمٰوٰتِ وَمَنۡ فِى الۡاَرۡضِ اِلَّا مَنۡ شَآءَ اللّٰهُ‌ ؕ ثُمَّ نُفِخَ فِيۡهِ اُخۡرٰى فَاِذَا هُمۡ قِيَامٌ يَّنۡظُرُوۡنَ ۞
    ترجمہ:اور صور پھونکا جائے تو آسمان اور زمین میں جو بھی ہیں سب بےہوش کے گر پڑیں گے مگر جن کو اللہ چاہے پھر دوبارہ اس میں پھونکا جائے گا تو دفعتاً وہ

    کھڑے ہو کر تاکنے لگیں گے



    زمین میں انسان ہے لیکن آسمان میں کون ہے جو بے ہوش ہو کر گر پڑیں گے فرشتوں کا تو آگے استثنا آگیا اور فرشتوں کے علاؤہ بھی کوئی ہوگا جس کو استثنا ملے گی اور آسمان والی بات بھی واضح کرے کہ وہاں کون ہے جو گر پڑیں گے

    • This discussion was modified 1 month, 1 week ago by  Abdul.
    Dr. Irfan Shahzad replied 1 month ago 2 Members · 5 Replies
  • 5 Replies
  • Quran 39:68 Explanation

    Dr. Irfan Shahzad updated 1 month ago 2 Members · 5 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar June 29, 2026 at 4:07 am

    صرف ان فرشتوں کا استثنا ہے جو عرش الہی کو تھامے ہوں گے۔ باقی فرشتے میں بے ہوش ہوں گے۔

  • Abdul

    Member June 30, 2026 at 7:38 am

    کیا فرشتوں کے بیہوش ہونے سے مراد موت ہے اس ٹائم انسانوں کے ساتھ فرشتوں کو بھی موت آئے گی

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 3, 2026 at 12:39 am

    بے ہوشی کا ذکر ہے، موت کا نہیں۔

  • Abdul

    Member July 3, 2026 at 12:28 pm

    اس ٹائم کے انسانوں کا کیا ہوگا صرف بیہوش ہونگیں

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 6, 2026 at 5:35 am

    مفسرین نے بے ہوشی سے موت بھی مراد لی ہے۔ انسانوں کے بارے میں معلوم ہے کہ دوبارہ جب نفخ ہوگا تو وہ اپنی قبروں سے نکلیں ۔

    واللہ اعلم

You must be logged in to reply.
Login | Register