-
جنرل
اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ تَعَالٰى وَبَرَكاتُهُ
مندرجہ ذیل کی حقیقت کیا ہے اس بارے میں بتایۓ
قرآن کریم کے بیس مقامات اور کلمہ کفر –
عموماً پاکستان اردو ترجمہ قرآن میں آخر میں یا شروع میں خبردار کیا جاتا ہے کہ ان ۲۰ مقامات پر بہت زیادہ احتیاط کی جاۓ
جیسے قرآن ترجمہ محمد کرم شاہ الازہری کے اردو ترجمہ میں دیکھا ہے – پیج نمبر 975
تو اس کے بارے میں ذرا واضح کیجیۓ۔
جَزَاكَ اللهُ خَيرًا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2168 days, 9,902 registered users have posted 70,067 messages under 20,777 unique topics on Ask Ghamidi.