-
اللہ کو تھوڑا ہی یاد کرنے والا منافق کیسے ہوسکتا ہے ؟
سورہ النساء کی آیت 142
وَ لَا یَذۡکُرُوۡنَ اللّٰہَ اِلَّا قَلِیۡلًا
میں منافقین کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ اللہ کو کم یاد کرتے ہیں تو پوچھنا یہ تھا کہ وہ یاد تو کر رہے ہیں نا تو منافق کیسے ہوگئے ؟؟ جو منافق ہوگا وہ دلی طور پر تو اللہ کو یاد ہی نہیں کرے گا۔ برائے مہربانی یہ بتائیں کہ اس آیت کے درست معنی کیا ہیں ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2170 days, 9,903 registered users have posted 70,101 messages under 20,789 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.