Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State رہائشی جائیداد اور زرعی زمینوں کے ملکیت کی حد مقرر کرنا ؟

Tagged: 

  • رہائشی جائیداد اور زرعی زمینوں کے ملکیت کی حد مقرر کرنا ؟

    Posted by Aejaz Ahmed on July 1, 2026 at 7:15 pm

    محترم جاوید غامدی صاحب نے فرمایا ہے کہ زمین پر سب شہریوں کا حق ہے۔ لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ ہمارے ملک میں بےشمار خاندانوں کے پاس گھر نہیں ہے۔ تو کیا حکومت ایسی قانون سازی کرسکتی ہے کہ ہر شخص صرف ایک گھر، پلاٹ یا فلیٹ اپنی ملکیت میں رکھ سکے، باقی اسے لازماً فروخت کرنا ہوگا تاکہ اسکی قیمتیں کم ہوکر لوگوں کی پہنچ میں آسکیں اور دوسرے لوگ اسے بآسانی خرید سکیں اسی طرح ہمارے ملک میں آدھے کسان بےزمین ہیں۔ تو کیا حکومت زرعی زمین کے ملکیت کی حد لگا سکتی ہے کہ اس حد سے زیادہ کوئی زمین نہیں رکھ سکتا ہے ؟ کیا ایسی قوانین سازی اسلام کے مطابق ہوگی ؟ برائے مہربانی ریفرنس کے ساتھ وضاحت کریں ؟

    اس حوالے سے حکومت اور کون کونسی قانون سازی کرسکتی ہے تاکہ رہائشی زمین تمام خاندانوں کے اور زرعی زمین تمام کسانوں کی پہنچ میں آسکے ؟؟

    • This discussion was modified 2 weeks, 5 days ago by  Aejaz Ahmed.
    • This discussion was modified 2 weeks, 5 days ago by  Aejaz Ahmed.
    Dr. Irfan Shahzad replied 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • رہائشی جائیداد اور زرعی زمینوں کے ملکیت کی حد مقرر کرنا ؟

    Dr. Irfan Shahzad updated 2 weeks ago 2 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 2, 2026 at 11:51 pm

    اگر یہ تسلیم ہے کہ زمین حکومت کی ملکیت ہے تو اس کا حق از خود ثابت ہوجاتا ہے وہ اس کے بارے میں کوئی بھی قانون سازی کر سکتی ہے۔ جو بھی قانون سازی کرے وہ ضروری ہے کہ عدل پر مبنی ہو اس میں کسی کا نقصان نہ کیا جائے۔

  • Aejaz Ahmed

    Member July 3, 2026 at 1:24 am

    تو کیا حکوکت رہائشی اور زرعی زمینوں کی ملکیت کی حد مقرر کرسکتی ہے ؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 6, 2026 at 5:40 am

    اسی کا جواب دیا گیا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register