-
تاریخ سے کیا ثابت ہے؟
ایک نظریہ فکر یہ ہے کہ حضرت محمد ؐ نے کوئی دعواہ رسالت نہیں کیا تھا۔ نہ ہی انکا غلبہ پورے حجاز پر ہوا، نہ انہوں نے روم پر حملہ کیا، نہ یہودی قبائل کو جلا وطن اور تہ تیغ کیا اور نہ ہی قران پیش کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر ایسا ہوتا تو روم اور یہود کے علما اور حکومت اس کی سخت مزمت کرتے اور سینکڑوں کتابیں لکھی جاتیں۔ جبکہ ایسی کوئ موجود نہیں۔
انکا کہنا ہے کہ یہ سب باتیں کئی سو سال بعد لکھیں گئیں جب مسلمانوں کی حکومت تھی۔
اس کو کیسے جواب دیا جائے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2170 days, 9,905 registered users have posted 70,103 messages under 20,794 unique topics on Ask Ghamidi.
Sorry, there were no replies found.